ر یڈ منڈ 21 اکتو بر ( ایجنسیز) ما ئیکر و سا فٹ کے نئے سی ای او ستیہ نا دیلا 84.3 ملین ڈ الر کا تنخوا ہ کا پیکیج حا صل کر رہے ہیں۔ ایک ر یگو لیٹر ی ڈ اکیو منٹ فا ئل
کے مطا بق ‘ مسٹر نا دیلا کی تنخوا ہ ختم 30 جو ن تک 918,917 ا مریکی ڈ الر اور بو نس 3.6 ملین ڈ ا لر دکھا یا گیا ہے۔ ما ئیکر و سا فٹ نے بتا یا کہ مسٹر نا دیلا کا معا و ضہ سا ل 2014 میں 11,6 ملین ڈ ا لر ہے جسمیں ا سٹاک ا یوا ر ڈ شا مل ہے۔